امریکی صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن نے تیسرے اور آخری مباحثے میں بھی ایکدوسرے میں الزامات کی بوچھار کی ہے ماہرین کے مطابق امریکی سیاسی حکام اخلاقی انحطاط ،پستی اور ذلت کی آخری حد تک پہنچ گئے ہیں اور دونوں امیدواروں میں کوئی بھی صدارت کا اہل نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ